
شیخِ مربی سید محمد عثمان المرغنی، مرشدِ عام طریقتِ ختمیہ کی وفات پر تعزیت
#تعزیت بسم اللہ الرحمن الرحیم (کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ) ہمیں انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ شیخِ مربی سید محمد عثمان بن العارف الکبیر مولانا سید علی المرغنی، مرشدِ عام طریقتِ ختمیہ کی وفات کی خبر موصول ہوئی ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعاگو ہیں کہ...



















